ابو رَزِین مولانا محمد ہارون مصباحی فتح پوری ✍️
🕯استاذ : الجامعۃ الاشرفیہ مبارکپور اعظم گڑھ 🕯
25 / مارچ ،2020 ،بدھ
یوگی اور مُلّا
آج رام للا کو اس کے نئے مندر میں شفٹ کرنے کے لیے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا پہنچے اور انھوں نے مندر کا شلانیاس رکھا، ساتھ ہی کئی سادھو سنتوں کی موجودگی میں پوجا بھی کی۔
یوگی لمبا سفر طے کرکے رام مندر کے شلانیاس کے لیے ایودھیا جا سکتے ہیں، کورونا وائرس کا خطرہ نہیں ہے، لیکن ہاۓ رے مسلمان کا ضعف اعتقاد کہ اسے مسجد جانے میں وائرس کا خطرہ ہے۔
یوگی کئی سادھو سنتوں کے ساتھ مندر میں پوجا کر سکتے ہیں، وائرس کا خطرہ نہیں ہے، لیکن افسوس کہ مسلمان کو مسجد جا کر اللہ کی عبادت کرنے میں وائرس کا خطرہ ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ کورونا وائرس کی نظر بس مسجدوں ہی پر ہے اور اس کے شکار صرف مسلمان ہی ہونے والے ہیں۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اللہ خیر فرمائے اور مسلمانوں کو ہدایت دے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
No comments:
Post a Comment
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز
کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا
.مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں
برائے مہربانی مفید مشوروں سے نوازیں